تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:28

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون جاری رکھیں گے،رحمان ملک

اے آر وائی - وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک سے چینی نائب وزیراعظم جیانگ ژو نے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



ملاقات کے دوران رحمن ملک نے کہاکہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون جاری رکھیں گے۔ چین اورپاکستان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں۔ چین کے نائب وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات بہت مضبوط ہیں چین پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.