تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:35

کسی کو ملکی سرزمین استعمال کرنے نہیں دینگے،نوازشریف

اے آر وائی - مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہاہےکہ پاکستان کی سرزمین کو کسی کوبھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے اجلاس میں گفتگوکرتےہوئے انھوں نےکہاکہ پاکستان آزاد ملک ہے آزادہی رہے گا ہمیں اپنی غلطیوں کی نشاہدی کرنا ہوگی ۔ اغیار کی بھیک کی وجہ سے پاکستان کو یہ دن دیکھنا پڑے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.