تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:56

نوازلیگ آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت کریگی، مشاہد اللہ

اے آر وائی - مسلم لیگ نواز کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ نواز لیگ تحفظات کے باوجود آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کریگی ۔ نواز شریف اے پی سی میں ن لیگ کی قیادت کرینگے ۔



لاہور میں مسلم لیگ ن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ حکومت کی گورنس سے قوم مایوس ہوچکی ہے قومی مسئلہ ہوگا تو نوازشریف کردار ادا کرتے رہینگے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.