تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 17:57

جیفری پاٹ اورمنٹر کی سلمان بشیر سے ملاقات

اے آر وائی - امریکی سفیرکیمرون منٹرنے اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ جیفری پیاٹ کے ہمراہ سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات کی ہے۔



دفترخارجہ کے مطابق یہ ملاقات معمول کے مطابق تھی تاہم دیگرذرائع کے مطابق یہ ملاقات پاک امریکہ کشیدگی کوکم کرنے کیلئے سفارتی عمل کاحصہ تھی۔ ملاقات میں ایک دوسرے کے موقف کوسمجھنے اورصورتحال کومعمول پرلانے کیلئے مختلف تجاویز پرغور کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.