تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:23

عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کیلئے انتظامات مکمل

اے آر وائی - وزارت حج نے عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کے لئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں ۔ حج آپریش یکم اکتوبر سے یکم نومبر تک جاری رہے گا جبکہ پہلی حج فلائٹ پی کے 1301یکم اکتوبر کو شام چار بجے 500عازمین حج کو لے کر سعودی عرب روانہ ہوگی۔ سعودی ائیر لائن شاہین، پی آئی اے اور ناس ائیر لائن اس سال حج آپریشن میں حصہ لیں گے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.