28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:29
قوم متحدہے ملک کو کوئی خطرہ نہیں ہے، گیلانی
اے آر وائی - وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہےکہ اٹھارہ کروڑ عوام ملک کی حفاظت کرنا جانتےہیں قوم متحد ہے ملک کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ پشاور میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ سقوط ڈھاکہ کے بعد آئین نے ملک کو ایک رکھا ہوا ہے ۔