تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:5

ڈی جی آئی بی تعیناتی کیلیے ناموں کی فہرست وزیر اعظم کو ارسال

اے آر وائی - ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو کی تعیناتی کے لیے افسران کے ناموں کی فہرست وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو ارسال کی جانے والی سمری میں آئی جی پنجاب جاوید اقبال، ڈی آئی جی آفتاب سلطان، آئی جی سندھ واجد علی درانی، آئی جی بلوچستان راؤ ہاشم اور بریگیڈیر منصور کے نام شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی آفتاب سلطان کے نام پر مسلم لیگ ق نے تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.