اے آر وائی - پنجاب میں ڈینگی پر کنٹرول نہیں ہو سکا ہے آج بھی لاہور کے دو ہسپتالوں میں دو خواتین جاں بحق ہوگئیں، پنجاب میں اب تک ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ستائیس ہوگئی ہے۔