تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:16

صومالی قزاقوں کی قید، انجینیئرذوالفقارکےاہل خانہ کاانتظار

اے آر وائی - دس ماہ سے صومالی قزاقوں کی قید میں ایم وی البیڈو کے انجینئیر ذوالفقار علی کے اہل خانہ انکی بازیابی کے منتظر ہیں۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ حکومت مغویوں کی بازیابی کے لیے فوری اقدامات کرے۔ ذوالفقار علی کی بیٹی مہوش بہت افسرداہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.