تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:7

اسلام آباد سٹی ہوٹل میں دھماکا، تین افراد زخمی

اے آر وائی - اسلام آباد بلیو ایریا میں سٹی ہوٹل کی تیسری منزل میں دھماکا ، جس سے تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جس میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال پہنچایا جا رہا ہے۔



دھماکا شدید نوعیت کا تھا جس کی آواز دور تک سنی گئی اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ،علاقے کو سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے اور کسی کو قریب جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.