تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:16

ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے ایم پی اے کی نماز جنازہ ادا

اے آر وائی - ڈینگی سے متاثر ہوکر جاں بحق ہونے والے پنجاب اسمبلی کے ایم پی اے ممتاز ججہ کی نمازجنازہ ان کے آبائی شہر بہاولپور میں ادا کردی گئی ہے۔ ایم پی اے ممتاز ججہ گذشتہ کئی روز سے ڈینگی بخار میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن کے رہنمائوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.