تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:25

بے خوابی نہ صرف ذہن بلکہ جسم کے اعضاء کو بھی متاثر کرتی ہے

اے آر وائی - بے خوابی کے انسانی صحت پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس سے نہ صرف ذہن بلکہ جسم کے دیگر اعضاء بھی متاثر ہوتے ہیں۔ لندن میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بے خوابی نہ صرف توجہ میں کمی اور غلطیوں کا سبب بنتی ہے بلکہ اس سے کام کرنے کی صلاحیت بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے بعض اوقات نیند کی کمی دل کے دورہ کا بھی سبب بنتی ہے۔



تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ خواتین کو کم سے کم 7 گھنٹے اور مردوں کو کم سے کم 6 گھنٹے سونا نہایت ضروری ہے۔ ماہرین کے مطابق کم اور درمیانی عمر کے افراد بے خوابی سے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.