30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:49
قومی سلامتی کے خلاف نہیں ہیں، حاصل بزنجو
اے آر وائی - نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل بزنجو نے کہاہےکہ قومی سلامتی کے خلاف نہیں ہیں ۔ اے آروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے پی سی کا بائیکاٹ بلوچستان کی صورتحال کا احساس دلانے کےلئے کیا تھا۔