تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:6

لاہور کے علاقے انارکلی میں ایک گٹر میں تین دھماکے

اے آر وائی - لاہور کے علاقے انارکلی میں ایک گٹر میں تین دھماکے ہوئے ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق تین چھوٹے بم گٹر میں لگائے گئے تھے۔ دھماکوں سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.