تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 17:50

اے پی سی سے دنیا کو ہمارے اتحاد کا پیغام گیا۔ رحمان ملک

اے آر وائی - وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد نے دنیا کو پیغام دیا ہے کہ ملک کے ہر مشکل وقت میں تمام جماعتیں ساتھ ہیں۔



اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ اسلام آباد کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نقصان پہنچایا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.