تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:31

امریکی الزامات سےپاک امریکاتعلقات متاثرہوئے،زرداری

اے آر وائی - صدر مملکت آصف علی زداری نے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے قربانیاں دی ہیں، امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئےاور دہشتگردوں کو فائدہ ہوا۔



امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شایع ہونے والے مضمون میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاکہ امریکی الزامات سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوا اور دہشتگردی کیخلاف مشترکہ مقاصدکونقصان پہنچا۔ غلط فمہمیاں ختم کرنے کیلئے پاکستان اور امریکا کے درمیان سنجیدہ مذاکرات کی ضرورت ہے۔ صدر نے کہاکہ پاکستان امریکا سے امداد کے بجائے تجارت کا خواہاں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.