تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:19

آفاق احمد کی نظربندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

اے آر وائی - سندھ ہائی کورٹ نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی نظر بندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم درخواست کی سماعت کریں گے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.