1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 14:40
اسلام آباد:ڈینگی کے 23 نئے مریض
اے آر وائی - گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آ باد کے مختلف سرکاری و نجی ہسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ مزید 23مریض داخل ہوئے ڈینگی کنٹرول سیل کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اس وقت ڈینگی سے متاثرہ 68مریض ہیں ۔ ،جبکہ ڈینگی سے صرف ایک شخص جاں بحق ہوا ہے جو نجی ہسپتال میں زیر علاج تھا ۔