تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 16:49

ہزارہ صوبہ کاقیام،قومی کانفرنس منعقدہوگی،چیئرمین ہزارہ تحریک

اے آر وائی - ہزارہ تحریک کے چیئرمین سردار محمد یوسف نے صوبہ ہزارہ کے قیام کے لئے میں قومی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الگ صوبے کا مطالبہ ہزاراہ کے عوام کی محرومیوں کے خاتمےکیلئے کیاگیا۔



ان کا کہناتھاکہ ق لیگ سے اتحاد کے وقت پیپلز پارٹی نے جو وعدہ کیا تھا اس پر عملدرآمد کیا جائے سردار محمد یوسف نےکہا کہ اسلام آبامیں ہونے والی کانفرس میں دانشور طبقہ شریک ہوگا جس کے بعد ایبٹ آباد میں عوامی کانفرس بھی منعقد کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.