تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:18

لاہور ،ڈینگی نے7 پولیس اہلکار جاں بحق ، 400اہلکار متاثر

اے آر وائی - ڈینگی آگاہی مہم میں ڈی آئی جی آپریشنز غلام محمود ڈوگر بھی میدان میں اتر آئے اس حوالے سے انہوں نے ڈینگی بخار سے آگاہی کے پمفلٹ لوگوں میں تقسیم کئے۔



لاہور مال روڈ پر لوگوں میں ڈینگی بخار سے آگاہی پمفلٹ تقسیم کرنے بعد ڈی آئی جی آپریشنز غلام محمود ڈوگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کے لا ہور پولیس کے چار سو اہلکار ڈینگی بخار سے متاثر ہوئے جبکہ سات اہلکار اس مرض کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں ان کا کہنا تھا لاہور پولیس سول سوسائٹی کی مدد سے ڈینگی بخار سے آگاہی مہم کو کامیاب بنائے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.