تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:41

ملک بھر میں بجلی کا بدترین بحران جاری

اے آر وائی - ملک بھر میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے بجلی کاشارٹ فال ساڑھے سات ہزارمیگا واٹ تک پہنچ گیا۔ لاہور اور فیصل آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں لوگ تشدد پر اتر آئے۔ پنجاب کے دو بڑے صنعتی شہروں فیصل آباد اور گجرات میں تاجروں نے ہڑتال ر رکھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.