تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:9

قومی توانائی کانفرس آج اسلام آباد میں ہورہی ہے

اے آر وائی - وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت قومی توانائی کانفرس آج اسلام آباد میں ہورہی ہے۔ کا نفرس میں توانائی کے بحران کے خاتمے کے لیے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ کانفرس میں تمام وزرائے اعلی شرکت کریں گے۔ جبکہ ہفتے میں دو چھٹیوں کی تجویز پر حتمی فیصلے کا بھی امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.