3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:1
حکومت قرارداوں پرعمل درآمد نہیں کرتی،نواز شریف
اے آر وائی - مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت جھانسہ دے کر قرار دادیں منظور کراتی ہے لیکن عمل درآمد نہیں کراتی۔ مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قربانیوں کے باوجود پاکستان پر دبائو بڑھ رہا ہے اور ہم اقتصادی طور پر کمزور ہورہے ہیں۔