تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 4:9

کوئٹہ، نا معلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، بارہ جاں بحق

اے آر وائی - کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے اختر آباد کے قریب گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے بارہ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.