تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:42

ملک بھر میں بجلی کا بحران، عوام سڑکوں پر نکلنے پر مجبور

اے آر وائی - ملک میں جاری بجلی کے بحران کے باعث کراچی، لاہور اور فیصل آباد جیسے صنعتی اور تجارتی مراکز میں عوامی سطح پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جو وقفے وقفے سے پرتشدد بھی ہوجاتا ہے۔



بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کو مشتعل کردیا ہے، گوجرانوالہ گجرات میں جلائو گھیرائوکا سلسلہ جاری ہے ۔ لاہورمیں لیسکو آفس نذر آتش کردیا گیا ہے، ہنگامہ آرائی اور جلائو گھیرائو کے الزام میں ایک ہزار افرادکےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں بھی عوا سڑکوں پر آگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.