4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:11
مسلم لیگ ن نے احتجاج کرنے کافیصلہ کرلیاہے، خواجہ سعدرفیق
اے آر وائی - مسلم لیگ نواز کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کافیصلہ کیاہے ۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ خرابی کی جڑ ایوان صدر ہے ۔