تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 14:11

مسلم لیگ ق کے وزرا نے استعفے پارٹی کو دیدیے

اے آر وائی - مسلم لیگ ق کے وزراء نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو پیش کردیئے۔ انہوں نے یہ موقف اختیار کیاہے کہ پیپلز پارٹی نے وعدے پورے نہیں کیئے اب حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ لوڈشیڈنگ سمیت دیگر مسائل پرحکومتی ناکامیوں کا حصہ دار نہیں بننا چاہیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.