تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 6:52

لاہور میں آج ڈینگی سے مزید پانچ افراد چل بسے

اے آر وائی - پنجاب میں ڈینگی کی دہشت گردی جاری ہے۔ لاہور میں آج صبح سے اب تک پانچ افراد ڈینگی کے تاریک سائے میں موت کے گھاٹ اتر چکے ہیں جس کے بعد اب تک ڈینگی سے ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد ایک سو چوہتر ہو گئی ہے۔



پنجاب حکومت کےغیرملکی ماہرین کے دوروں پر کثیر رقم خرچ کی گئی تاہم ان ماہرین کی تجاویز پرعمل درآمد نہ ہونے کے باعث ڈینگی کنٹرول سے باہر ہوتا جارہا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.