تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:20

کاغذی شیروں میں ہوا بھری ہوئی ہے، بابراعوان

اے آر وائی - پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر قانون بابراعوان کا کہنا ہے کہ کاغذ کے شیروں میں ہوا بھری ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ہونے والی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی قسمت میں تنہائی لکھی ہے کوئی ان کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.