تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:54

امریکا مشکلات کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا چاہتا ہے،قاضی حسین

اے آر وائی - سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی مشکلات میں پھنس چکا ہے اور افغانستان میں شکست کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا چاہتا ہے۔



بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں کتب میلے کا افتتاح کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش چیلنجز اور حالات کا تقاضا ہے کہ قوم نیک مخلص اور با صلاحیت قیادت کا چناؤ کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.