تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:12

دہشتگردی میں ملوث جماعتوں پر پابندی عائد کی جائے

اے آر وائی - مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہےکہ سیاسی جماعتوں کےعسکری ونگ نے روشنیوں کے شہر کا امن تباہ کردیا ہے ۔ دہشتگردی میں ملوث جماعتوں پر پابندی عائد کی جائے۔ یہ بات انھوں نے دولت پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.