7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:54
راولپنڈی:جنرل کیانی کی سربراہی میں کورکمانڈر کانفرنس
اے آر وائی - پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیا نی کی سربراہی میں ایک سو چوالیس ماہانہ کور کمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔
کور کمانڈر کانفرنس میں پاک فوج کی پیشہ ورانہ امور اور خطے کی سیکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال گیا۔ذرائع کے بطابق کور کمانڈر کونفرنس کے شرکا کو حال ہی میں آل پارٹی کانفرنس اور پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا
گیا۔اجلاس میں پاک فوج کے سربراہان سمیت ریٹائر ہونے والے سینئر افسران کی خدمات کو سراہا گیا۔جبکہ پاکستان اور سعودی عرب کی جاری مشتقوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔