تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:22

حج مسائل : وزارت مذہبی امورکی سعودیہ کو مشترکہ فورم کی تجویز

اے آر وائی - وزارت مذہبی امور نے پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل کے حل کے لئے سعودی عرب کو مشترکہ فورم قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔حج کمپلکس راول پنڈی میں عازمین حج کی تقریب نے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری مذہبی امور شوکت حیات درانی نے پاکستانی عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا۔



سعودی سفارتکار محمد سعید الھمرانی نے کہا سعودی عرب میں پاکستانی حجاج کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے اور رہ جانے والیگ تمام عازمین حج کو جلد ویزے جاری کر دیئے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.