تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:38

پنجاب میں ڈینگی سے مزید چھ افراد جاں بحق

اے آر وائی - پنجاب میں ڈینگی بخار نے آفت کی شکار اختیار کرلی ہے لاہور میں مزید چھ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ جس سے صوبہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 216 ہوگئی ہے۔ صوبائی حکومت انسداد ڈینگی کیلئے سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہونے کے باوجود مثبت نتائج نظر نہیں آرہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.