تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 14:5

کراچی: تحریک انصاف کا کل جلسہ، تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

اے آر وائی - کراچی میں تحریک انصاف کی جانب سے کل منعقد کیے جانے والے جلسے کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور طریقے سے تیاریاں کی جارہی ہیں ۔



تحریک انصاف سندھ کے نائب صدراسلم راجپورت کے مطابق جلسہ گاہ میں ہزاروں کی تعداد میں کرسیاں لگائی جائیں گی۔ کل ہونے والے جلسے میں لاکھوں کی تعداد میں شہریوں کی آمد متوقع ہے ۔ جلسہ گاہ میں اسٹیج کو خصوصی طور پر تیار کیا جارہا ہے جبکہ میدان کے اطراف اور سڑکوں پر تحریک انصاف کے بینرز اور جھنڈے بھی آویزاں کیے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.