تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 17:6

جکارتہ کشتی حادثہ، 105 لاشیں نکال لی گئیں

اے آر وائی - انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے قریب ایک ہفتہ قبل ڈوبنے والی کشتی میں سوار افراد سے ایک سو تریسٹھ کا تعلق کوئٹہ سے نکلا جن میں سے ایک سو پانچ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔



کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین ہزارہ قومی جرگہ اور دیگر نے بتایا کہ ڈوبنے والی کشتی میں کوئٹہ کے ایک سونوے افرادسوار تھے جن میں سے ستائیس کو بچا لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لاشیں وصولی کے لئے ہزارہ برادری کا چھ رکنی وفد چھبیس دسمبر کو جکارتہ روانہ ہوگا۔ انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ کوئٹہ سے اب تک تیس ہزار افراد آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.