تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 19:20

آج قائداعظم کا135واں یوم ولادت عقیدت واحترام سے منایا جائیگا

اے آر وائی - بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا ایک پینتیسواں یوم ولادت آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا۔قائداعظم کے یوم ولادت کےموقع پر عوامی اور سرکاری سطح پر مختلف تقاریب کا انعقاد بھی ہو گا۔



مرکزی تقریب کراچی میں قائداعظم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی ہوگی۔ دارالحکومت اسلام آباد ،چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہونے والی تقاریب میں بابائے قوم کو برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن حاصل کرنے پرخراج عقیدت پیش کیا جائےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.