تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:39

جمہوری حکومت 5 سال کی مدت پوری کرے گی،وزیر اعظم

اے آر وائی - وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کراچی میں ہورہا ہے ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں گیس کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا جارہا ہے۔



کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ جمہوری حکومت پانچ سال کی مدت پوری کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ کوئی سیاسی قیدی جیل میں نہیں ہے اور ان کی حکومت نے کبھی تحمل اور برداشت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.