تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 11:15

حکومت میمو اسکینڈل پر مزاحمت کر رہی ہے، خورشید قصوری

اے آر وائی - سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے رہنما خورشید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت میمو گیٹ اسکینڈل پر مزاحمت کر رہی ہے جبکہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہے۔



کراچی میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج بھی چاہتی ہے کہ میمو کیس کی تحقیقات کی جائے۔ انھوں نے کہا ہم نے اپنے دور حکومت میں ڈرون حملے نہیں ہونے دیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.