تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 14:48

تحریک انصاف میں جانیوالا طبقہ خانہ بدوش ہے، فضل الرحمٰن

اے آر وائی - مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے تحریک انصاف میں آنے والا طبقہ خانہ بدوش طبقہ ہے جہاں اقتدار کا سیراب دیکھتا ہے وہیں چلا جاتا ہے۔



ملتان میں پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ملک بحرانوں سے دوچار ہے۔ بدامنی ہے اور لاشیں گر رہی ہیں۔ ان حالات میں سیاسی تبدیلی آنی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ میمو کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ میمو کی تحقیقات اتفاق رائے سے ہونی چاہیے۔ عدلیہ ، فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے دباو میں آکر فیصلے نہیں ہونے چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.