تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 18:7

سردار آصف کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اے آر وائی - پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ چار سال سے حکومتی فیصلوں پر احتجاج کر رہا ہوں لیکن ایک نہ سنی گئی۔



اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں سردار آصف احمد علی نے مزید کہا کہ حکومت کے مسائل پر کان اور آنکھیں بند ہو چکے ہیں۔ گزشتہ چار سال سے حکومت میں رہتے ہوئے اپنی جماعت کی غلطیوں کی جانب نشاندہی کرتا رہا لیکن کبھی ان کی بات نہیں سنی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.