تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 18:39

صدراوروزیراعظم کی میاں نوازشریف کوسالگرہ پرمبارکباد

اے آر وائی - صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے میاں نوازشریف کوان کی سالگرہ پرمبارکباد دی اورانھیں گلدستے بھیج کر نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔



صدرمملکت آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم ا ورمسلم لیگ ن کے صدرمیاں محمد نواز شریف کوخصوصی پیامبر کے زریعے ان کی سالگرہ کے موقع پرگلدستہ اورنیک خواہشات کا پیغام بھیجا۔ جبکہ وزیراعظم نے بھی میاں نوازشریف کوان کی سالگرہ کے موقع پرمبارکباد دی ہے اورپھول بھیجے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.