تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 18:48

عمران خان نے لاہور سے بڑا جلسہ کیا، جمائما خان

اے آر وائی - عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا کہ عمران خان نے کراچی میں لاہور سے زیادہ بڑا جلسہ کیا۔ سوشل ویب سائٹ پراپنے پیغام میں جمائما خان نے کہا کہ عمران خان کے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی جس میں بچے،بوڑھے خواتین اور معذور افراہ بھی شامل تھے۔



ان کا کہنا تھا کہ بچوں کو عمران خان کے جلسے اور تقریر پر فخر ہے۔عمران کی تقریر کے بارے میں جمائما کا کہنا تھا کہ تقریر جذباتی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.