26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 4:30
عمران خان نےلاہورسےبڑا جلسہ کراچی میں کیا،جمائمہ خان
اے آر وائی - عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا کہ عمران خان نےلاہور سےزیادہ بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ سوشل ویب سائٹ پراپنے پیغام میں جمائما خان نے کہا کہ کراچی میں عمران خان کے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ج س میں بچے،بوڑھے خواتین اور معذور افراد بھی شامل تھے۔
جمائما کا کہنا تھا کہ ان کے بچوں کو عمران خان کے جلسے اور تقریر پر فخر ہے۔عمران کی تقریر کے بارے میں جمائما کا کہنا تھا کہ تقریر جذباتی تھی۔