تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 6:39

اپراورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،15شدت پسندہلاک

اے آر وائی - ہنگو میں اپر اورکزئی کے علاقوں ماموزئی اور ماسوزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پندرہ شدت پسند ہلاک جبکہ تین ٹھکانے تباہ ہو گئے۔



ذارئع کےمطابق گزشتہ رات سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کیخلاف کارروائی کرتے ہو ئے اپر اورکزئی کے علاقے ماسوئی اور ماموزئی میں موجود شدت پسندوں کے تین ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پندرہ شدت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.