تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 6:57

ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا

اے آر وائی - موسم سرما کی شدت کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے۔ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا ، جس کے باعث بڑے شہروں میں 10 گھنٹے اور چھوٹے شہروں اور دیہات میں 16 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ۔



بجلی کی پیداوار میں کمی کی بڑی وجہ تربیلااور منگلاڈیموں میں پانی کے اخراج میں کمی بتائی گئی ہے ۔ جس سے بجلی کی ہائیڈرل پیداوار کم ہو گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.