تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:39

ہتھیاروں پراعتماد سازی کے پاک بھارت مذاکرات جاری

اے آر وائی - اسلام آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی ہتھیاروں پر اعتماد سازی کے مذاکرات جاری ہیں۔۔مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ جبکہ بھارتی وفد کی قیادت ڈاریکٹر جنرل امور خارجہ کر رہے ہیں ۔



کیمیائی ہتھیاروں پر پاک بھارت مذاکرات چارسال کے بعدہورہے ہیں ۔ مذاکرات کاچوتھا اورپانچواں دور ممبئی حملوں سے قبل ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.