تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:48

بلوچستان کا احساس محرومی ختم کریں گے ، وزیر اعظم

اے آر وائی - جہاں سیاسی منظر نامے میں تیزی سے تبدیلیاں جاری ہیں وہیں ہم دیکھ رہے ہیں کہ اہم پارلیمانی سیاسی جماعتوں نے بلوچستان کی صورتحال کا بھی نوٹس لینا شروع کردیا ہے۔ حکومت کے تمام تر اقدامات کے باوجود بلوچستان کے بڑھتے ہوئے احساس محرومی کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سال دو ہزار بارہ کو بلوچستان کا سال قرار دیا ہے۔



وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ماضی کے تلخ تجربات سے بہت کچھ سیکھا ہے بلوچستان کو وسائل سے زیادہ سے زیادہ حصہ دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.