26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 10:30
وفاق کا جواب الجواب سپریم کورٹ میں جمع
اے آر وائی - وفاق نے ڈی جی آئی ایس آئی شجاع پاشا اور آرمی چیف اشفاق پرویز کیا نی کے جواب کا جواب الجواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔
سپریم کورٹ میں داخل کئے گئے جواب میں وفاق کا کہنا ہے کہ حسین حقانی نےخود استعفے دیا ہے حقانی سے استعفی لینے کی باتیں غلط ہیں وفاق نے جواب میں مزید کہا ہے کہ میمو کاغز کا ٹکٹا ہے اس سے قومی سلامتی کوئی خطرہ لاحق نہیں۔