27 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 3:58
بینظیربھٹوکی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے
اے آر وائی - شہید جمہوریت بینظیربھٹوکی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہےملک بھرسےہزاروں جیالوں کی گڑھی خدابخش آمد ۔ سکیورٹی کےسخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ سندھ میں آج عام تعطیل ہے ۔
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کی چوتھی برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ گڑھی خدا بخش میں برسی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔